اچھا پاکستانی

  • تبلیغی جماعت میں گزرے — چند ایام زندگی

    اور جو کوشش کریں گے ہمارے لیے۔ ہم لازماً اُنکی رہنمائی کریں گے اپنی راہوں کیطرف۔ اور بےشک اللہ نیکوکاروں کے ساتھ ہے۔ سورة العنکبوت (۲۹) آیت ۶۹ پہلے اپنا تعارف۔ میں نے اپنی زندگی کا بہترین حصہ تبلیغی جماعت میں گزارا۔ جوانی سے لے کر ادھیڑ عمر تک۔ میں جماعت کی سوچ اور عمل […]